حقوق الإنسان
قصربتول کےنام سے موسوم ہے ایمان میرا
قصرمھدی کے شرف سےھےسروسمان میرا
اھل عمران کا تقاظاھےکہ رب سے مانگو
اک نیا دل نظر رنگ زہین اور زبان ربی
پہلے ني زبان سے ھمدےخدا کرون
پھر ابتداےمړحدټ سفړ ازان کرون
سجدےمین اپنےرب سےیھ التجا کرون
لي خمسته اطفا بهاحرالوبا کر دے
ھر نفس کو المصطفى والمرتظى والفاطمة کر دے
قصرعرش کے دروازے پہ لکھ دےحقوق الانسان
ھر ضالم کو پراس عرش کی تعلیم اتا کر
يا رب ميری دعا کو عبادت سمجھ ميری
انسان کو حقيټ انسان کا سبق دے
خلق لانسان من علق کا علم دے
فيظاڼ انسانيت ھے ورنہ مجھے اجمل
عرفاڼ عبادت نہ تھا نہ شعوړ عبادت



